حکومت پاکستان آئینی صوبے کے معاملے پر قوم پرستوں کے موقف کی تائید کرتی ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں بلکہ تنازعہ کشمیر کا اٹوٹ انگ ہے اس لئے یہ پاکستان کا صوبہ نہیں بن سکتا ۔ وفاق پرست سیاسی و مذہبی جماعتیں گلگت بلتستان کے عوامی حقوق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔ ۔صوبہ عوامی مسائل کا حل نہیں ہوا کرتی اگر صوبہ بننے سے عوام خوشحال ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں بڑی ترقی و خوشحالی ہوتی ۔ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی نہیں جبکہ اس خطے کی قومی و ملی
تشخص کو برقرار رکھتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے حل تک اندورنی خودمختاری دینے کی ضرورت ہے
http://tehreernews.com/?p=3776۔http://tehreernews.com/?p=3776
تشخص کو برقرار رکھتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے حل تک اندورنی خودمختاری دینے کی ضرورت ہے
http://tehreernews.com/?p=3776۔http://tehreernews.com/?p=3776
No comments:
Post a Comment