وفادارکون؟
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اوربلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور عمران خان ، احسن اقبال اور اعتزاز احسن ، پرویز رشید اور پرویز مشرف،برجیس طاہر اور طاہر اشرفی، ممنون حسین اور شجاعت حسین ، سراج الحق اور سمیع الحق،فاروق ستار اور فاروق حیدر،شیرین مزاری اور شیرین رحمان،فرزانہ راجہ اور عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔قومی اسمبلی اور سینیٹ، عدلیہ اور مقننہ، وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ، سول اور ملڑی اسٹیبلشمنٹ ، یعنی پاکستان کی تمام( سید ساجد نقوی اور راجہ ناصر عباس جعفری کی جماعتوں کے علاوہ) سیاسی و مذہبی جماعتیں، سیاسی و مذہبی رہنما اور قومی ودفاعی،داخلی وخارجی، اقتصادی اور ترقیاتی ادارے اس بات پر متفق اور یک جان ہیں کہ "گلگت بلتستان کو پاکستان کی آئین میں شامل کرنے سے کشمیر تنازعہ پر پاکستان کا دیرینہ اصولی و دفاعی موقف اور قومی مفاد سبوتاژہوگا جس سے" نیشنل کاز" کو نا قابل تلافی تقصان پہنچے گا،پاکستان کی "شہ رگ کشمیر" ہاتھ سے نکل جائے گا"۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا گلگت بلتستان کو پاکستان کی آئین میں شامل کرنے اور پانچواں صوبہ بنانے کا مطالبہ کرنے والے عناصر پاکستان کی سیاسی و مذہبی رہنماؤں،مفکروں اور دانشوروں، دفاعی اور انتظامی اداروں کے سربراہوں سے زیادہ پاکستان کے خیر خواہ ، محب وطن،عقل مند اوروفادار ہیں؟؟؟؟؟؟